منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) نے رمضان کیلنڈر 2011ء جاری کر دیا

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) نے رمضان المبارک کے اوقات کار (ٹائم ٹیبل) کا چارٹ جاری کر دیا ہے جو کہ 19 جولائی 2011ء سے منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا، منہاج لائبریری بارسلونا، منہاج اسلامک سنٹر بادالونا سے حاصل کیا جا سکے گا۔ رمضان کیلنڈر منہاج القرآن سپین کی ویب سائٹ www.minhaj.es پر بھی اپ لوڈ کر دیا گیا ہے جہاں سے اسے PDF یا JPG فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top