منہاج القرآن یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام میٹرک کا رزلٹ فری معلوم کریں

منہاج القرآن یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام طلبہ و طالبات کی عملی خدمت کرتے ہوئے ہر سال میٹرک کا رزلٹ فری دکھایا جاتا ہے۔ رواں سال بھی گوجرانوالہ بورڈ کا میٹرک کا رزلٹ عظیم سپر سٹور حاجی پورہ سے 21 جولائی 2011ء کو بالکل فری حاصل کریں۔

آپ درج ذیل فون نمبرز سے بھی رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔

0305-6102005
0333-3123471

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top