تحریک منہاج القرآن تحصیل شکرگڑھ کے زیراہتمام سالانہ ہفت روزہ دروس عرفان القرآن ( دوسرا دن)

مورخہ: 04 اگست 2011ء
تحریک منہاج القرآن تحصیل شکر گڑھ کے زیراہتمام سات روزہ دروس عرفان القرآن کا دوسرا پروگرام 4 اگست 2011ء بروز جمعرات بعد از نماز فجر منعقد ہوا۔ جس میں علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نے مقصود زندگی رضائے الہیٰ کے موضوع پر خطاب کیا۔ پروگرام میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی مؤثر شخصیات نے شرکت کی۔ سٹی کے علاوہ دور دراز یونین کونسلز سے ہزاروں کی تعداد میں مردوں اور عورتوں نے شرکت کی۔ ہزاروں کا مجمع شدید بارش کے باوجود مکمل انہماک کے ساتھ درس سننے میں مگن رہا۔ آخر میں دعا کے ساتھ پروگرام کا باقاعدہ اختتام ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top