تحریک منہاج القرآن تحصیل شکرگڑھ کے زیراہتمام سالانہ دروس عرفان القرآن (تیسرا دن)

مورخہ: 05 اگست 2011ء
تحریک منہاج القرآن تحصیل شکر گڑھ کے زیراہتمام سات روزہ دروس عرفان القرآن کا تیسرا پروگرام 5 اگست 2011ء بعد از نماز فجر منعقد ہوا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے گئے۔ پروگرام میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی مؤثر شخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام میں سٹی کے علاوہ دور دراز یونین کونسلز سے ہزاروں کی تعداد میں مردوں و عورتوں نے شرکت کی۔

جس میں علامہ غضنفر حسین قادری نے "عقیدہ توسل" کے موضوع پر خطاب کیا۔ پروگرام کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top