تحریک منہاج القرآن تحصیل شکرگڑھ کے زیراہتمام سالانہ دروس عرفان القرآن (چوتھا دن)

مورخہ: 06 اگست 2011ء

تحریک منہاج القرآن تحصیل شکر گڑھ کے زیراہتمام سات روزہ سالانہ دروس عرفان القرآن منعقد ہوا۔ اس سلسلے کا چوتھا پروگرام 6 اگست 2011ء کو بعد از نماز فجر منعقد ہوا۔ جس میں علامہ محمد فیاض بشیر قادری نے "اقامت دین میں نوجوانوں کا کردار" کے موضوع پر خطاب کیا۔ پروگرام میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی مؤثر شخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام میں سٹی کے علاوہ دور دراز یونین کونسلز سے ہزاروں کی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ شرکاء نے گہری دلچسپی سے درس سنا۔ پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top