منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ اٹلی کا خواجہ محمد نسیم سے اظہار تعزیت

مورخہ: 12 اگست 2011ء

اٹلی (ناظم نشرو اشاعت) منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ اٹلی کے صدر چودھری محمد اقبال قادری اور دیگر ذمہ داروں نے منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر خواجہ محمد نسیم کے بڑے بھائی خواجہ محمد توفیق کی اچانک وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی کہ اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ فرمائے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت کاملہ اور ان کا قرب نصیب ہو۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top