شہر اعتکاف میں ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی آج (20 اگست) پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

مورخہ: 20 اگست 2011ء

حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف ایک روز بعد جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں شروع ہو رہا ہے۔ شہر اعتکاف کے انتظامات اور ملک کی موجودہ صورتحال پر ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی آج مورخہ 20 اگست 2011ء بروز ہفتہ شام 5 بجے شہر اعتکاف جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر شہر اعتکاف کے سربراہ شیخ زاہد فیاض، سیکرٹری جواد حامد، اور دیگر قائدین بھی موجود ہوں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top