مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام ملک بھر میں بیداری شعور مہم کی سرگرمیاں

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھر میں بیداری شعور مہم کی سرگرمیاں جاری ہیں جن کی قیادت مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر حافظ تجمل حسین انقلابی کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس انتخابی نظام کے خلاف بغاوت کے سوا اب نوجوانوں کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا اور اگر نوجوان واقعی اس ملک کو بحرانوں سے نکالنا چاہتے ہیں تو ہمیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زیر قیادت اس کرپٹ سیاسی نظام انتخاب کے خلاف علم بغاوت بلند کرنا ہوگا۔

لیہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام "بیداری شعور ریلی" کا منظر

لیاری ٹاؤن (کراچی) میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام "بیداریء شعور سیمینار" کی تصویری جھلکیاں

لاڑکانہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام "بیداریِ شعور" سیمینار کا منظر

چکوال میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام "بیداری شعور ریلی" کا منظر

وہاڑی میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام "بیداریِ شعور ریلی" کا منظر

وزیر آباد میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام "بیداریِ شعور سیمینار" کا منظر

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top