تحریک منہاج القرآن تحصیل شکرگڑھ کے زیراہتمام رنگڑا میں ماہانہ گیارہویں شریف

تحریک منہاج القرآن تحصیل شکرگڑھ کے زیراہتمام رنگڑا میں ماہانہ گیارہویں شریف کے سلسلے میں عظیم الشان محفل کا انعقاد کا انعقاد کیا گیاجس میں مرکز منہاج القرآن لاہور سے علامہ غلام تیمور ربانی نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کا شرف قاری محمد سعدی نے حاصل کیا جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول شیخ حسن ظہور نے پیش کئے۔

علامہ غلام ربانی تیمور قادری نے عظمت سیدہ کائنات رضی اللہ عنہا کے موضوع پر خطاب کیا۔ پروگرام میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں مردوخواتین نے شرکت کی۔

پروگرام کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top