میلاد شیئر میں حصہ لیں

میلاد شیئر 1000 ڈالر
میلاد شیئر 635 پاؤنڈ
میلاد شیئر 760 یورو

منہاج القرآن انٹرنیشنل ہر سال جہاں دنیابھر میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ مناتی ہے، وہاں پاکستان میں قریہ قریہ، نگر نگر محافل میلاد سجائی جاتی ہیں اور ضیافت ہائے میلاد کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ مشعل بردار جلوس نکالے جا تے ہیں۔ 11 ، 12 ربیع الاول کی درمیانی شب لاہور میں مینار پاکستان کے سائے تلے عظیم الشان عالمی میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ جسے دنیابھر میں منعقد ہونے والی عالم اسلام کی سب سے بڑی محفل میلاد کا مقام حاصل ہے۔

میلاد کے عظیم الشان اہتمام کے لیے جہاں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے رفقاء و کارکنان کی شبانہ روز محنت شامل رہتی ہے، وہاں کروڑوں روپے کے اخراجات بھی درکار ہوتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد پر خرچ کرنا ایک ایسا عمل ہے جو اللہ کے نزدیک محبوب ترین اعمال میں سے ہے۔ کتنے ہی خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے محبوب کی خوشیاں منانے پر خرچ کرنے کی توفیق عطا فرماتا ہے۔

اس سال سے منہاج القرآن نے عالمی سطح پر اپنے رفقاء و محبان تحریک کے لیے اس اہتمام میں عملی شرکت کے لے میلاد شیئر کا اعلان کیا ہے۔ جس کی مالیت ایک ہزار ڈالر ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سب سے پہلا حصہ خود ڈالتے ہوئے ایک ہزار ڈالر میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد کے لیے جمع کروا دیئے ہیں۔

آپ بھی میلاد شیئر حاصل کرتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد کی خوشیاں شایان شان طریقے سے منانے میں شامل ہو سکتے ہیں۔

  1. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت کے حصول کی نیت سے
  2. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روحانی قربت و صحبت کے حصول کی نیت سے
  3. اپنے والدین اور اعزاء کے ایصال ثواب کی نیت سے
  4. اپنے شیخ طریقت کے ایصال ثواب و بلندی درجات کی نیت سے
  5. اپنے مریضوں کی صحت یابی کی نیت سے

اس سلسلے میں آپ اپنی رقوم براہ راست تحریک کے اکاؤنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں اور Paypal کے ذریعے آن لائن بھی جمع کروا سکتے ہیں۔ میلاد شیئر میں حصہ لینے والوں کو اس کا خوبصورت سرٹیفیکیٹ ان کے ایڈریس پر بھجوایا جائے گا۔

آئیے میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منانے کی خوشیوں میں حصہ ڈالیں اور دنیا و آخرت کی سعادتیں حاصل کریں۔

FOR PAK RS

05457900067103

Account Number

Idara Minhaj ul Quran

Title of Account

Habib Bank Ltd.

Bank Name

Model Town Branch, Lahore

Branch Address

Pak Rs

Currency

0545

Branch Code

HABBPKKA

Swift Code

FOR EURO

05457900067210

Account Number

Idara Minhaj ul Quran

Title of Account

Habib Bank Ltd.

Bank Name

Model Town Branch, Lahore

Branch Address

EURO

Currency

0545

Branch Code

HABBPKKA

Swift Code

FOR US $

05450501038910

Account Number

Idara Minhaj ul Quran

Title of Account

Habib Bank Ltd.

Bank Name

Model Town Branch, Lahore

Branch Address

US $

Currency

0545

Branch Code

HABBPKKA

Swift Code

FOR GBP

05450100028510

Account Number

Idara Minhaj ul Quran

Title of Account

Habib Bank Ltd.

Bank Name

Model Town Branch, Lahore

Branch Address

GBP

Currency

0545

Branch Code

HABBPKKA

Swift Code

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top