منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیر اہتمام میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جلوس

اٹلی(شعبان ڈار) اٹلی کے شہر کارپی میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عظیم الشان جلوس مورخہ 04 فروری 2012ء بروز ہفتہ کو کارپی کی ذیلی تنظیم رجو ایملیا مودنہ کے زیر اہتمام نکالا جائے گا، جلوس کا آغاز منہاج القرآن کلچرل سنٹر کارپی سے ہوگااور Via ugo da Carpi سے ہوتا ہوا کارپی سنٹرو میں اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اوراس میں خواتین کی شرکت کے لئے منہاج القرآن ویمن لیگ نے خصوصی انتظام کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top