تقریب تقسیم انعامات لارل ہوم سکول گوجرانوالہ

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت چلنے والے سکول لارل ہوم سکول گوجرانوالہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات مورخہ 15 جنوری 2012 کو منعقد ہوئی جس میں عثمان پیر زادہ (ممبر بورڈ آف گورنر منہاج ایجوکیشن سوسائٹی) اور شاہد لطیف قادری (ڈائریکٹر منہاج ایجوکیشن سوسائٹی) مہمان خصوصی تھے۔ علاوہ ازیں بچوں کے والدین اور علاقہ بھر کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top