ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح پر مبارکباد

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی جیت کے جذبہ سے کھیلے اور کامیابی ملک کا مقدر بنی۔ قومی ٹیم نے تینوں ٹیسٹ جیت کر ثابت کر دیا کہ وہ نمبر ون ہے۔ جیت کے ناقابل شکست عزم نے فتح دلائی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top