سینئر نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض کی خالہ جان قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔

سینئر نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض کی خالہ جان قضائے الہی سے انتقال کر گئیں ہیں،  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 20 فروری 2012ء کو رات 8:00 بجے گورنمنٹ گرلز کالج آخری منٹ سٹاپ، شالیمار، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ جس میں قائدین و کارکنان تحریک منہاج القرآن کے علاوہ عوام الناس بھی شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top