تحریک منہاج القرآن بہاولپور کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن بہاولپور کے زیراہتمام درس عرفان القرآن تحریک منہاج القرآن بہاولپور کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن بہاولپور کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن کا انعقاد 14 فروری 2012ء کو ہوا۔ پروگرام شہر میں پاکستان میرج ہال میں منعقد ہوا، جس میں شرکاء کی بہت بڑی تعداد شامل تھی۔ پروگرام میں علامہ فیاض بشیر قادری مہمان خصوصی تھے۔ منہاج القرآن بہاولپور کے نائب ناظم قاری طاہر محمود نے تلاوت قرآن پاک کا شرف حاصل کیا جبکہ عبدالقیوم غوری نے نعت مبارکہ پڑھی۔ منہاج نعت کونسل کے اراکین نے بھی اپنے مخصوص انداز اور دف کے ساتھ نعت خوانی کی۔ پروگرام میں منہاج یونیورسٹی کے طالب علم حافظ احمد نے نقابت کے فرائض سر انجام دیئے۔ سال 2012ء میں بہاولپور میں یہ دوسرا ماہانہ درس قرآن تھا، جس میں علامہ فیاض بشیر قادری نے خطاب کیا۔ انہوں نے درس قرآن میں منتخب موضوع پر خطاب کیا۔

پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا، جس کےبعد شرکاء کے لیے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

تحریک منہاج القرآن بہاولپور کے زیراہتمام درس عرفان القرآن تحریک منہاج القرآن بہاولپور کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top