تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈائریکٹر منہاج پروڈکشنز عامر یوسف چوہدری نے کی جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں صدر تحریک راشد محمود باجواہ، مفتی خادم حسین اور حاجی اللہ رکھا شامل ہیں۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کےبعد حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے گئے۔ اجلاس میں علاقہ بھر سے کارکنان نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اجلاس سے ڈائریکٹر منہاج پروڈکشنز عامر یوسف چوہدری، صدر تحریک راشد محمود باجواہ، مفتی خادم حسین اور حاجی اللہ رکھا نے خطاب بھی کیا۔

اجلاس کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top