تحریک منہاج القرآن کراچی کی طرف سے اظہر سعید کو عرفان القرآن کا تحفہ

تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے رہنما حافظ اظہر سعید اسلامک فاؤنڈیشن اسکول شریف آباد کے پرنسپل ملک جنید بابر ملک کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مترجم عرفان القرآن پیش کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ وائس پرنسپل ملک جواد اور راؤ اشتیاق احمد بھی موجود ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top