کراچی میں سیاچن اور طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام

تحریک منہاج القرآن کراچی کے سیکرٹریٹ میں سیاچن اور طیارہ حادثے کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنما اور انٹرفیتھ ریلیشنز کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کراچی کے امیر سید ظفراقبال قادری، قیصراقبال قادری، اشرف قیصر، اطہر صدیقی، محمد صغیر، راؤ اشتیا ق اور دیگر بھی موجودتھے۔

تقریب میں مرحومین کے بلندی درجات اور مغفرت کے لیے دعا کی گئی اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی گئی۔

رپورٹ: راؤ اشتیاق

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top