محترمہ غزالہ حسن قادری ڈنمارک کے کامیاب دورہ کے بعد کینیڈا روانہ ہو گئیں

مورخہ: 08 مئی 2012ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کی ممبر محترمہ غزالہ حسن قادری ڈنمارک کا 4 روزہ کامیاب دعوتی وتنظیمی دورہ مکمل کرنے کے بعد مورخہ 08 مئی 2012ء کو کینیڈا کے لئے روانہ ہو گئیں۔

کوپن ہیگن ایئر پورٹ (ڈنمارک) پر منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدیداران کی ایک بڑی تعداد انہیں الوداع کہنے کے لئے موجود تھی جن میں منہاج القرآن ویلبی، نورتھ ویسٹ، آما سنٹر کی عہدیداران کے علاوہ بلال اوپل (جنرل سیکرٹری ڈنمارک)، حافظ سجاد (صدر ویلبی)، معظم بٹ(صدر نورتھ ویسٹ)، عامر حسین(ناظم تعلیمات ڈنمارک)اور خالد بٹ(نائب صدر ویلبی) بھی موجود تھے۔

رپورٹ: شبانہ احمد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top