سہیل احمد رضا کو ممبر بورڈ متروکہ وقف املاک نامزد ہونے پر مبارکباد

مورخہ: 07 جون 2012ء

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قاضی فیض الاسلام نے انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا کو ممبر بورڈ متروکہ وقف املاک نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top