فراز عالم (ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج پروڈکشنز) کے والد محترم انتقال کر گئے

مورخہ: 24 جون 2012ء

فراز عالم (ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج پروڈکشنز) کے والد محترم گزشتہ روز کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں (اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيهِ رَاجِعُونَ).

بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، صدر سپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، صدر فیڈرل کونسل صاحبزادہ حسین محی الدین قادری، امیر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، نائب ناظم اعلیٰ پبلک ریلیشنز جی ایم ملک، ڈائریکٹر منہاج پروڈکشنز محمد عامر یوسف اور  دیگر مرکزی قائدین و سٹاف ممبران نے فراز عالم سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

رابطہ: 03002212712

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top