تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی وطن واپسی

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی برطانیہ اور یورپ کے ڈیڑھ ماہ کے تنظیمی دورہ اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ائیر پورٹ پر سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، نائب ناظم اعلی جی ایم ملک، ڈائریکٹر امور خارجہ راجہ جمیل اجمل، ناظم تنظیمات ساجد بھٹی، بشیر خان لودھی اور تحریک کے دیگر قائدین و کارکنان نے اُنکا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top