گورنر پنجاب سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقات

مورخہ: 17 اگست 2012ء

نائب امیر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان، نائب ناظم اعلیٰ جی ایم ملک  اور ڈائریکٹر منہاج پروڈکشنز عامر یوسف نے گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، گورنر پنجاب نے معزز مہمانان گرامی کا تہہ دل سے خیر مقدم کیا، دوران ملاقات گورنر پنجاب کو شہراعتکاف میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف بھی بطور تحفہ پیش کیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top