منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام یورپین امن کانفرنس جاری ہے

منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام یورپین امن کانفرنس اس وقت (14:00 بجے) کوپن ہیگن شہر کے قلب میں Tivoli Congress Center میں جا ری ہے۔ جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔ اس تاریخی پروگرام میں کثیر تعداد میں شرکاء موجود ہیں۔ کانفرنس میں شرکت کے لیے یورپ کے مختلف ممالک سے بڑی تعداد میں وفود بھی پہنچ چکے ہیں۔ مہمانوں کی لسٹ میں ملک و عالمی سطح کی نمایاں شحصیات شامل ہیں۔

یہ پروگرام ہمارے آفیشل ٹی وی چینل www.minhaj.tv پر براہ راست بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top