ڈنمارک میں سیاسی و مذہبی بنیاد پرستی کے خلاف کانفرنس

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ڈنمارک میں "سیاسی و مذہبی بنیاد پرستی" کے خلاف کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا کوئی مذہب نہیں، یہ دنیا کے کسی بھی خطے میں ہو سکتی ہے۔ 9/11 کے بعد دنیا بھر میں دہشت گردی کے کئی واقعات رونما ہوئے، جن کو کسی ایک مذہب اور بالخصوص اسلام سے نتھی کرنا نا انصافی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top