منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن وادی سون کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ

مورخہ: 05 جون 2012ء

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن وادی سون تحصیل نوشہرہ کے زیراہتمام فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 1600 سے زائد افراد کا فری چیک اپ کیا گیا۔ 300 سے زائد افراد کو مفت چشمے دئیے گئے، جبکہ 1200 سے زائد افراد کے بالکل مفت شوگر، بلڈ، یرقان ٹیسٹ کیے گئے، اور ادویات بھی مفت فراہم کی گئیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top