تحصیل کروڑ: تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران کی تنظیم سازی

اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تصدق سے تحریک منہاج القرآن تحصیل کروڑ کی از سر نو تنظیم سازی کی گئی، جس میں صدر ڈاکٹر محمود الحسن مصطفائی، نائب صدر ملک غلام حسین، ناظم ملک محمد ارشد، ناظم ویلفیئر چودھری شاہد محمود گجر، ناظم ممبر شپ سردار سیف اللہ خان، ناظم نشرواشاعت کلیم اللہ قادری، ناظم مالیات فوجی احمد بخش، ناظم تعلقات عامہ عثمان خورشید، ناظم دعوت شیخ خالد جاوید جبکہ کوآرڈینیٹر برائے خواتین کی ذمہ داری ایاز خان نیازی کو دی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top