چوک اعظم (لیہ) : پیغام امام حسین (رض) کانفرنس

تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام عظیم الشان ’پیغام امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس‘ اعظم جامع مسجد چوک اعظم لیہ میں منعقد کی گئی، جس میں خصوصی خطاب شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری؛ علامہ محمد اعجاز ملک نے کیا۔ پروگرام میں خصوصی شرکت علامہ محبوب الحسن گولڑوی، چودھری خضر حیات دھول، چودھری جمشید، عبدالرحمن، چودھری شاہد اور ریاض احمد ساقی نے کی۔

پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ پروگرام میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top