حسن ابدال: معروف کالم نگار و اینکر جاوید چودھری کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب

معروف کالم نگار روزنامہ ایکسپریس ’زیروپوائنٹ‘ اور ایکسپریس چینل کے پروگرام ’کل تک‘ کے میزبان جاوید چودھری نے تحریک منہاج القرآن حسن ابدال کی دعوت پر جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں تحریک منہاج القرآن اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پاکستانی میں تبدیلی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور کارکنوں کو یہ پیغام دیا کہ وہ معاشرے کو تبدیل کرنے کے لئے اپنی کاوشیں کو تیز تر کریں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top