آؤ پاکستان بچائیں، منہاج القرآن ڈُھٹے (قصور) کا پروگرام آج ہوگا

تحریک منہاج القرآن ضلع قصور کے زیراہتمام تحصیل چونیاں میں یونین کونسل اور یونٹ سطح پر تنظیم سازی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اس سلسلہ میں آج 5 دسمبر 2012ء کو الہ آباد کے نواحی قصبہ ڈھٹے میں تعارفی پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں منہاج القرآن پنجاب کے نائب ناظم اشتیاق حنیف مغل مہمان خصوصی ہوں گے۔ پروگرام شام 6 بجے شروع ہوگا۔ جس میں منہاج القرآن ڈھٹے کی تنظیم سازی کے علاوہ 23 دسمبر کے حوالے سے خصوصی ڈاکومنٹری بھی پیش کی جائے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top