ایم ایس ایم کے زیراہتمام (پاکستان بچاؤ ریلی) آج ہوگی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام پاکستان بچاؤ ریلی میلوڈی چوک تا پریس کلب اسلام آباد آج ہوگی۔ ریلی میں سینکڑوں طلبہ شرکت کریں گے۔ ڈاکٹر عمر ریاض عباسی اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی رہنما قاسم مرزا و سعید خان نیازی خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top