چیچہ وطنی میں پاکستان بچاؤ موٹرسائیکل ریلی 16 دسمبر کو ہوگی

منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چیچہ وطنی کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان آمد اور سیاست نہیں ریاست بچاؤ مہم کے سلسلہ میں پاکستان بچاؤ موٹر سائیکل ریلی 16 دسمبر بروز اتوار 12 بجے دن الفتح روڈ گئوشالہ چیچہ وطنی سے نکالی جائےگی، جو شہر کے مختلف بازاروں سے گزرتی ہوئی رائے علی نواز اسٹیڈیم کالج روڈ پر مکمل ہوگی، جہاں تحریک منہاج القرآن ساہیوال ڈویژن کے کوآڈینیٹر علامہ رانا محمد نفیس حسین قادری خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top