سید والہ : تحریک منہاج القرآن کی عوامی استقبال کارنر میٹنگز

تحریک منہاج القرآن تحصیل سیدوالا کے عہدیداران اور کارکان نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان آمد اور 23 دسمبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے عظیم الشان ’سیاست نہیں ریاست بچاؤ‘ عوامی اجتماع کے سلسلے میں سیاسی و سماجی، مذہبی اور تاجر برادری سمیت علاقے بھر میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو شرکت کی دعوت دی۔ اس دعوتی وفد میں ملک حق نواز اعوان، نائب ناظم پنجاب، ڈاکٹر رانا مسعود نائب صدر تحصیل سیدوالہ، محمد حنیف ڈوگر ناظم، محمد صابر جٹ ناظم مالیات، اقدس مصطفوی ناظم نشر و اشاعت اور یوسی ناظم ڈاکٹر محمد اعظم شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top