تحریک منہاج القرآن کا عوامی مارچ آئین اور قانون کے مطابق ہے۔ حافظ غلام مجتبیٰ

گوجرخان () تحریک منہاج القرآن کا عوامی مارچ آئین اور قانون کے مطابق ہے۔ کسی ادارے کو خطرات لاحق نہیں ہونے چاہئیں۔ ہمارا مارچ پرامن ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل گوجرخان کے صدر حافظ غلام مجتبیٰ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے قدم اُٹھایا ہے، عوام پاکستان ڈاکٹر طاہرالقادری کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے 14 جنوری کو اسلام آباد میں اکٹھے ہوں گے، اس حوالے سے جن افراد، تنظیمات، علماء و مشائخ نے حمایت کا اعلان کیا ہے ان کے اعلانات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top