ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مختلف سیاسی، مذہبی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات آج ہو گی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آج دوپہر 1:30 بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، مشائخ عظام، علمائے کرام، پاکستان کسان اتحاد، NGO کے نمائندگان اور پاور لومز مزدور یونیز، مزدور یونینز سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورت حال اور عوامی مارچ کے سلسلے میں گفتگوہو گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top