جہلم : خصوصی اجلاس برائے کارکردگی رپورٹ لانگ مارچ

منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل دینہ (جہلم) کے زیراہتمام اہم اجلاس مرکزی نگران ضلع جہلم محترمہ شمائلہ عباس اور ناظمہ جہلم صفیہ رفعت کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں 14 جنوری کو ہونے والے عوامی لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ اس اجلاس میں لانگ مارچ میں شریک ہونے والی خواتین کی لسٹیں بھی تیار کی گئیں، جبکہ دیگر انتظامی معاملات کی حتمی صورت حال کا بھی بغور جائزہ لیا گیا اور آئندہ کی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا گیا۔

رپورٹ: صفیہ رفعت (ناظمہ جہلم)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top