مسیحی برادی کے 4 ہزار نمائندے لانگ مارچ میں شرکت کریں گے 2000 اسلام آباد پہنچ چکے ہیں: بشپ افتخار

مسیحی برادی کے 4 ہزار نمائندے لانگ مارچ میں شرکت کریں گے 2000 اسلام آباد پہنچ چکے ہیں: بشپ افتخار

اسلام آباد: فیصل آباد سے بشپ افتخار نے منہاج القرآن اسلام آباد کے سیکرٹری اطلاعات غلام علی خان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا کہ پاکستان سے مسیحی برادری کے چار ہزار نمائندے لانگ مارچ میں شرکت کریں گے، جبکہ 2000 سے زائد افراد اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری اللہ کی نعمت ہیں ہم ان کی قدر کرتے ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری امن کے داعی اور انقلابی شخصیت ہیں ہمارے ہزاروں چرچز میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی کامیابی کیلئے دعائیں کی جارہی ہیں۔ مسیحی برادری ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری انصاف اور امن کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پاکستان کی بقا اور سالمیت کی جدوجہد کر رہے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top