پرامن عوامی ملین مارچ پر فائرنگ

  • حکومت کے سینکڑوں بارودی بدمعاشوں نے نہتے لوگوں اور معصوم شہریوں پر ہلہ بول دیا
  • رحمن ملک کی ڈی چوک میں موجودگی کے ساتھ فائرنگ کے احکامات جاری ہوئے
  • حکومتی دہشت گردی کا واقعہ صبح پونے 8 بجے کلثوم پلازا کے پاس پیش آیا
  • ڈاکٹر طاہرالقادری اور ان کے اہلخانہ سمیت پورا جلوس خیریت سے ہے

    Firing & Tear shelling on Dr Tahir-ul-Qadri Democracy Long March Pakistan

  • ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایت پر پرنسل سیکیورٹی اسکواڈ نےبھی ایک بھی جوابی فائر بھی نہیں کیا
  • یزیدی لشکر کے پاؤں اکھڑ گئے، ڈاکٹر طاہرالقادری کے اشارےپر لاکھوں افراد پرامن
  • فائرنگ سے ڈاکٹر طاہرالقادری کے بلٹ اور بم پروف فلوٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام
  • کمانڈوز فورسز کے اہکار سیکیورٹی کرنے کا بہانہ بنا کر ڈاکٹر طاہرالقادری کے فلوٹ کی چابیاں چھین کر لے گئے
  • شرکاء فلوٹ کو دھکا لگا کر چلاتے رہے
  • پرامن مظاہرین میں سے چند کے زخمی ہونے کی اطلاعات
  • لوگ فائر شدہ گولیاں ہاتھوں میں پکڑ کر میڈیا کو دکھاتے رہے
  • 15 منٹ تک مارچ پر گولیوں کی بوچھاڑ کرنے کے بعد حکومتی گماشتے فرار
  • آنسو گیس کی شیلنگ سے پورا علاقہ دھویں سے بھر گیا
  • ڈاکٹر طاہرالقادری کو گرفتار کرنے کے حکومتی احکامات کی افواہیں

  • حکومتی بدمعاشوں کی غنڈہ گردی کا بدستور خطرہ، لاہور سے سینکڑوں فورس اسلام آباد روانہ
  • کرپٹ اور فرسودہ نظام کی تبدیلی تک پارلیمنٹ نہیں چھوڑیں گے، ڈی چوک میں موجود ملین مارچ کے لاکھوں شرکاء کا عزم
  • صبح 9 بجے سے مارچ پر ہوائی فائرنگ کرنے کے لئے مشین گنوں سے لیس مسلح 5 کوبرا ہیلی کاپٹر انتہائی نچلی پرواز کر رہے ہیں
  • ساڑھے 8 بجے لاکھوں لوگوں کا سمندر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گیا، فائنل پڑاؤ لگ گیا
  • معصوم بچوں، عمررسیدہ بزرگوں اور خواتین سمیت ہر عمر کے مظاہرین مسلسل پرامن ہیں، ڈی چوک تک پیش قدمی جاری
  • ایوان اقتدار کے نمائندہ حکمران بڑی جنگی تیاریوں کے ساتھ خون خرابہ کے لیے تیار

  • اسلام آباد، کلثوم پلازہ اور ڈی چوک سے آنکھوں دیکھا حال، ایم ایس پاکستانی سے

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top