ڈسکہ : تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام مشعل بردار جلوس

مورخہ 23 جنوری 2013 کو تحریک منہاج القرآن ڈسکہ کے زیراہتمام عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشعل بردار جلوس نکالا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جلوس میں شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ''محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آور پروفٹ آور آنر'' لکھا ہوا تھا۔ علاوہ ازیں پوری فضا ''غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں'' جیسے نعروں سے گونج رہی تھی۔

جلوس کا اختتام دعائیہ کلمات سے ہوا۔

 

 

اس سے متعلقہ فوٹو البم ملاحظہ کرنے کے لئے کلک کریں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top