اسلام آباد : منہاج القرآن ویمن لیگ کی سالانہ میلاد مصطفی (ص) کانفرنس 17 فروری کو ہو گی

قدیمی مدرسہ تجویدالقرآن جی سکس ون تھری شعبہ خواتین اسلام آباد کے زیراہتمام عظیم الشان سالانہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا 17 فروری بروز اتوار دن 2 بجے انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کی اہلیہ خاتون اول بیگم نصرت پرویز مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔

محفل کی میزبان بیگم قاری ایاز منہاس نے بتایا کہ محفل میں ملک کی نامور نعت خوان اور قاریہ شرکت کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top