ہالینڈ: علامہ حافظ محمد اقبال اعظم کا دورہ اٹلی و کینڈا

دی ہیگ، ہالینڈ (امانت علی چوہان) ڈائریکٹر منہاج ویلفیئرفاؤنڈیشن علامہ حافظ محمد اقبال اعظم دی ہیگ میں منعقد ہونے والی عظیم الشان میلاد کانفرنس میں شرکت کے لئے مورخہ 08 فروری 2013 کو ہالینڈ پہنچ گئے۔ ایمسٹرڈیم پہنچنے پر مقامی تنظیمات کے رفقاء اور عہدیداران نے ان کا شانداراستقبال کیا۔ یاد رہے کہ علامہ حافظ محمد اقبال اعظم اپنے کامیاب تنظیمی وتحریکی دورہ اٹلی و کینڈا سے ہالینڈ پہنچے ہیں

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top