ڈنمارک: عالمی سفیر امن سمینار

ڈنمارک (سجاد احمد ساہی) منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام دانش عہد حاضر، نابغہ عصر، مجدد دین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 62 ویں سالگرہ کے پر مسرت موقع پر مورخہ 24 فروری 2013 بروز اتوار، شام 4 بجے سے شام 7 بجے تک عالمی سفیر امن سیمینار منعقد ہوگا، جس میں شیخ الاسلام کی عالمی سطح پر قیام امن، فروغ علم، محبت رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی اور احیائے اسلام کے لئے تجدیدی خدمات کو عوام الناس کے سامنے لایا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top