فیصل آباد : پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کی تیاریوں کا آغاز

پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام 17 فروری کو فیصل آباد میں منعقد ہونے والے انقلاب مارچ کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ مارچ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے۔ علاوہ ازیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری شرکاء سے خصوصی بھی کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top