انقلاب مارچ فیصل آباد، لاکھوں شرکاء کا یادگار استقبال

جھلکیاں
سرگودھا روڈ فیصل آباد سے، ایم ایس پاکستانی

ڈاکٹر طاہرالقادری کا قافلہ براستہ موٹروے فیصل آباد پہنچا

اہلیلان فیصل آباد ڈاکٹر طاہرالقادری کے استقبال کے لیے صبح ساڑھے دس بجے سے سڑکوں پر موجود

انقلاب مارچ کا قافلہ ڈیڑھ بجے فیصل آباد شہر پہنچا۔ جگہ جگہ تاریخی استقبال

پھولوں کی پتیاں نچھاور، ڈھول کی تھاپ پر تحریکی ترانوں کی گونج، بھنگڑے

پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے زیراہتمام انقلاب مارچ تین گھنٹوں سے فیصل آباد شہر سے گزر رہا ہے سے

فیصل آباد شہر لانگ مارچ کا منظر پیش کرنے لگا

ڈاکٹر طاہرالقادری ہاتھ ہلا  کر نعروں کا جواب دیتے رہے

دھوبی گھاٹ میں ہزاروں افراد صبح گیارہ بجے سے موجود

تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان پارٹی پرچم کے ساتھ جلسہ گاہ میں موجود

انقلاب مارچ کے شرکا پاکستان عوامی تحریک کے پرچم اور پاکستان کے سبز ہلالی پرچم اٹھائے

موٹروے ٹول پلازہ سے دھوبی گھاٹ تک اندرون فیصل آباد ٹریفک کے خصوصی انتظامات

ڈاکٹر طاہرالقادری کا خصوصی خطاب شام چھے بجے شروع ہونے کا امکان

شام چار بجے کوتوالی چوک پہنچنے پر تاریخی استقبال

کواتوالی چوک سے دھوبی گھاٹ تک قافلہ پیدل مارچ میں بدل گیا

شرکاء  کی حفاظت کے لیے مقامی پولیس کے خصوصی حفاظتی انتظامات

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top