گوجر خان : تحریک منہاج القرآن کا قائد ڈے تقریب کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن یونین کونسل گلیانہ اور اس کے جملہ فورمز کے زیراہتمام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 62 ویں سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد آج دن 2 بجے گلیانہ میں کیا جائے گا، جس کی صدارت پیر سید صدیق حسین شاہ کریں گے۔ مہمانان خصوصی میں رہنما تحریک منہاج القرآن ایشین کونسل چوہدری محمد جمیل اور صدر تحریک منہاج القرآن گوجرخان ڈاکٹر محمد واجد مصطفوی ہوں گے۔ تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز بھی اس پروقار تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top