جہلم : قائد ڈے کے موقع پر شہدائے سانحہ کوئٹہ کے لیے دعائیہ تقریب

بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب کو سانحہ کوئٹہ کے بعد منسوخ کر دیا گیا، جبکہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام دنیا بھر کی تنظیمات نے سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ اسی سلسلے میں مورخہ 19 فروری کو منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے زیراہتمام منہاج القرآن اسلامک سنٹر جادہ جہلم میں شہدائے سانحہ کوئٹہ کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کی جملہ عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top