راولپنڈی: جلسہ عام لیاقت باغ راولپنڈی کی تیاریاں اختتامی مراحل میں داخل

مورخہ: 16 مارچ 2013ء

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام جلسہ عام لیاقت باغ راولپنڈی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ جلسہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے اور مستقبل کے لائحہ عمل سے عوام پاکستان کو آگاہ کریں گے۔

اس سے متعلقہ فوٹو البم ملاحظہ کرنے کے لئے کلک کریں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top