پیرس: منہاج سکیور فرانس صاف پانی کے عالمی دن پر سیمینار منعقد کرے گی

مورخہ: 20 مارچ 2013ء

پیرس( اے کے راؤ) منہاج سکیور فرانس کے صدر محمد نعیم چودھری نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 22 مارچ 2013ء کو صاف پانی کے عالمی دن کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میںمنہاج سکیور فرانس مقامی الجزائر انتظامیہ کے اشتراک سے 30 مارچ 2013ء کو ایک سیمینار کا انعقاد کرے گی جس میں فرانسیسی حکومتی نمائندوں کے ساتھ ساتھ مراکش، تیونس،کمور اوردیگر ممالک کے نمائندگان شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top