رحیم یار خان: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام نظام بدلو پروجیکٹر پروگرام

یکم اپریل 2013ء کو پاکستان عوامی تحریک رحیم یار خان کے زیراہتمام نظام بدلو پروجیکٹر پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں 200 سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ اس پروگرام کا مقصد لوگوں کو کرپٹ نظام انتخاب کے اصلی چہرے کی روشناسی اور الیکشن ڈے پر ملک بھر میں ہونے والے دھرنوں کے بارے میں شعور و آگاہی دینا تھا۔

پروگرام میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام بذریعہ پروجیکٹر سنایا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top