گوجر خان : تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان اور پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام 17 اپریل بروز منگل اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں 11 مئی کے دھرنے کے حوالے سے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا اور مرکزی قیادت کی ہدایات کے مطابق مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔

اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے عہدیداران بھی شریک تھے۔ اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی اور ان کی مذہبی و ملی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top